رمضان المبارک چودھویں سحری مبارک ہو🌹🌹🌹
یا اللہ زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دے
جس کی سحری اور افطاری مدینہ میں ہوں
آمین ❤
گرل فرینڈ اور دوست میں فرق
گرل فرینڈ جانو بائیک آہستہ چلاؤ ایکسیڈنٹ ہوجائے گا
دوست ریس دے ریس آگے کار میں بچیاں ہیں😄😄😄😄😄
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب کہیں محترم کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😂😂😂😜🙇
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
😛🙈😂😂
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
خوبصورت ہونا بھی آسان نہیں نظر لگ جاتی ہے
😛😛😜😜😜😄😊😄
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
کچھ لوگ گروپ میں ایسے پڑے ہوۓ ہیں
🙏🙏🙏 💁😜😁
جیسے پنکچر والے کے پاس فالتو ٹائر😜😜😜😜🙇🙇🙇🙇👈
میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
پل دو پل کی ہوتی ہے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ہوتا
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain