مسکراہٹ سی آ جاتی اکثر غصے میں تمھارا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ہے تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں
فضول بیٹھنے سے اچھا ہے
😜😜😜
بندہ لیٹ جائے
تھوڑا آرام کر لوں بہت کام کر لیا میں نے 😂😂😂😂😂
آج کل کے لوگ پولیس والے کو دیکھ
کر ایسے ماسک 😷ٹھیک کرتے ہے جیسے
پرانے زمانے کی بہوئیں سسر کو دیکھ
کر گھونگھٹ ٹھیک کرتی 😷تھی😝😜
سحری ٹائم
🤗🤗🤗
ابھی ہماری مسجد میں آذان نہیں ہوئی
افطاری ٹائم
🙄🙄🙄
آذان تو آذان ہے کسی بھی مسجد میں ہو
kon kon esa krta he such btao 😀😀😀
جب میں فرینڈ کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
🤣😂🤣😂🤣😂
کہ میں ہی بےکار نہیں ہوں😂😂😂👬💃🙇🙇🙇💃👬👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain