Maazi badal nahi sakta magar haal aur mustaqbil aaj bhi hamari muthi mein hain.
Jin mein tanha chalne ke hauslay hotay hain aik din unhi ke peechay qaafley hotay hain.
بہت سدھر گیا ہوں اب
دور رہتا ہوں اچھے لوگوں سے
😥😥😥😥😭😭😭😭
Log jis haal main marne ki dua karte hain,
Main ne us haal mein Jeeney ki qasam khaai hai
There are hundreds of ways to commit suicide. I stopped seeing myself
I am back
نبض کیا خاک بولے گی صاحب،
جو دل پہ گزری دل ہی جانتا ہے
..!!
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۸۲)
*إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ*
*اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے۔*
*اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر ہی میں بیٹھ کر نماز پڑھی*
*لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔*
*لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بیٹھنے کا اشارہ کیا اور نماز کے بعد فرمایا کہ*
*امام اس لیے ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔ اس لیے جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب سر اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 1236)
اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے💔💯😕
تیرے لیۓ چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے😭
محترمہ👰🔥
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۷۹)
*قُلْ يُحْيِيهَا ٱلَّذِىٓ أَنشَأَهَآ أَوَّلَ مَرَّةٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ*
*کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے*
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۷۷)
*أَوَلَمْ يَرَ ٱلْإِنسَٰنُ أَنَّا خَلَقْنَٰهُ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ*
*کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا*
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۷۶)
*فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ ۘ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ*
*تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے*
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۷۵)
*لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُونَ*
*(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے*
: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۷۵)
*لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُونَ*
*(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain