زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا.. کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا .💔💔👉🏻
معافی اتنی ہی خوبصورتی 💔 سے مانگنی چاہیے جتنی💔 بد صورتی سے اپ نے کسی کا دل دکھایا ھو💔💔💔💔💔
💔عشـــــــــق ادورو ٿيــــــو تہ ڇــــــا آھــــــي❣ 💔اســــــان تہ پـــــــورا بــــربـــاد ٿيـــــــــاسيـــن❣
💔زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔 💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔
نبض کیا خاک بولے گی💜🥀 🖤مرشد🖤 جو دل پہ گزری وہ دل ہی جانے❤️🥀
ابھی تو 'پاگل' صرف چار زخم کھائے ہیں *تو نے سنا نہیں عشق رگ رگ نچھوڑ لیتا ہے🖤*
ہمیں راس آگئی ہیں تنہائیاں ...!!! "محترمہ" آپ اپنے وقت کا اچار ڈال لیجئیے گا ...!!!🔥 #___دغاباز
بُری ہے خودکشی لیکن تِرے جانے پہ سالوں تک تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے..
ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا مکتوب ہے سچا ہم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے۔۔
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے😔 روح شامل نہیں شکایت میں🌚 جون ایلیاء🔥
ذرا مریضِ محبت کو تم بھی دیکھ آؤ کہ منع کرتے ہیں اب چارہ گر دوا کے لئے 🔥
بات بات پہ بچھڑنے کا بولتے ہو تم شاید، دیکھی نہیں تم نے جدائی ابھی🔥
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ ! ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ ! ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﻣُﺠﮭﮑﻮ ؟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﮬُﻮﻧﮉتا ﭘﮭِﺮﻭﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ 🔥
ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے 🔥
وعدوں_____ پہ جینے والوں سے پوچھ❤ انتظار _____ میں کتنی اذیت ہے💔
ہم دل سے قتیل اپنے مجبور ہوے ایسے وہ اتنا ہی یاد آئے ہم جتنا بھلاتے ہیں
وہی تو سب سے زیادہ ہے نکتہ چیں میرا جو مسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے میں اپنی ذات میں نیلام ہورہا ہوں قتیل غمِ حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے قتیل شفائی