Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

محبت بانٹ دینی چاہیے تھی
بس اک لڑکی پہ ضائع ہو گئی ہے
💔😥🙏🏻

Lofarr
 

کوئی پُوچھے تو میں کہتا ہوں ہاں رابطے میں ھے
پر آنکھیں چیخ کے کہتی ھیں، نہیں چھوڑ گیا۔
Stoned ❤️❤️

Lofarr
 

نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں...!🙂🥀🍁
Stoned

Lofarr
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے

True Lines
L  : True Lines - 
Lofarr
 

صدیوں پرانا ہے انسان ۔۔۔🥀
اب کُچھ تو خراب ہو گا ۔۔۔💔
𝐏𝙤𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜 𝐊𝐚 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐚😇😍😍

Lofarr
 

اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.🥀🖤
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی

Lofarr
 

موجِ خُوشبو کی طرح بات اُڑانے والے
تُجھ میں پہلے تو نہ تھے رَنگ زمانے والے💔
کِتنے ہیرے میری آنکھوں سے چُرائے تُو نے
چند پتّھر مِری جھولی میں گِرانے والے😢
خُوں بہا اَگلی بہاروں کا تِرے سَر تو نہیں؟
خُشک ٹہنی پہ نیا پُھول کِھلانے والے🥀
آ تُجھے نذر کروں اپنی ہی شہ رگ کا لہُو
میرے دُشمن، میری توقیر بڑھانے والے🔥
آستینوں میں چُھپائے ہُوئے خنجر آئے
مُجھ سے یاروں کی طرح ہاتھ مِلانے والے🖤
ظُلمتِ شب سے شکایت اُنہیں کیسی محسنؔ
وہ تو سُورج کو تھے آئینہ دِکھانے والے

Lofarr
 

کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_🖤

Lofarr
 

گناہوں سے مجھے بچا کر رکھنا
ہمیشہ مجھے سیدھے راہ پر رکھنا
بھٹک نہ جاؤں کہیں اے میرے مولا
ہمیشہ مجھے اپنی پناہ میں رکھنا
❤️❤️❤️❤️

Lofarr
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے❤️❤️❤️❤️

Lofarr
 

پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے
!! 🖤🔥

Lofarr
 

اور حلق میں اٹکے الفاظ ھوں یا آنسو... انسان کا جینا محال کر دیتے ھیں
...👌🏻🖤🔥

Lofarr
 

مجھ کو تولا گیا خامیوں میں💔
میری اچھائیاں رائیگاں نیكلیں 🔥

Lofarr
 

کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے..
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی
💔🥀

Lofarr
 

میـــرے تــو درد بھــی
اوروں کــے کام آتــے ہیــں
میــں رو پـــڑوں تــو
کئــی لــوگ مسکــراتــے ہیــں

Lofarr
 

نظر نظر کا فرق ہے
صاحب
کسی کو زہر لگتے ہیں اور کسی کو شہد

Lofarr
 

آج انسان پریشان ہے کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے 🔥💯
- "_ツ

Lofarr
 

میں چاہتا ہوں خدا صبر کو طویل کرے
میں اس کے حق میں کوئی بد دعا نہ کر بیٹھوں 💔🔥
- ツ

Lofarr
 

دوسروں کو حسین خواب دکھا کر پھر آدھے راستے میں کنارہ کرنے والے لوگ خود کو آئینے میں دیکھ کر شرمندہ نہیں ہوتے؟