قہقے کو خوشی سمجھتے ہو,..
تم بھی نا,
خاک سائکالوجی سمجھتے ہو🖤🔥
ہمیں راس آگئی ہیں تنہائیاں...!!!
"محترمہ"
آپ اپنے وقت کا اچار ڈال لیجئیے گا...!!!🔥
#___دغاباز
بُری ہے خودکشی لیکن تِرے جانے پہ سالوں تک
تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے..
*درد محبت کے بعد 😔 (مرشد)*
*اک چاۓ نے بڑا سہارہ دیا مجھے*
ہر لڑکی دل نہیں توڑتی🌚
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🖤
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے😔
روح شامل نہیں شکایت میں🌚
جون ایلیاء🔥
زندگی نے ایک بات تو سکھا دی!
کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہتے_❤❤❤
خاک زادہ 🥀🙃🌚
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں.
😓😓😓
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھا
شکر ہے خدا کا اس انسان نے وفا نہیں کی💔🙂
#🙏🔥