ہم نے ماضی کی سخاوت پہ جو پل بھر سوچا
دکھ بھی کیا کیا ہمیں یاروں کے سبب یاد آئے💔
میں کچھ بھی نہیں نہ خوش نہ غمزدہ،،
میں بس بیزار ہوں اس دنیا سے یہاں کے لوگوں سے🖤
ہوا کے موجوں میں آج غضب کی نزاکت ھے
ضرور آج اس نے مجھے دل سے یاد کیا ھوگا
💞💞💞
بری نظروں کی خیر کرنا مولا🥀💝
دن جوانی کے عروج پر ہیں۔💯💫
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا
Bye i am leaving
کوئی یے کیسے بتائے کہ وہ تنھا کیوں ہے
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
جن کی موجودگی عنایت ہو
ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain