شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀
I am back
Miss you goriya44 my best friend
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی.....🥺🤫
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی.....💔😢💔
وہ کھیل کر چلی گئی
اور ادھر ایک ماں کا لال فقیر بن گیا
ہم نے ماضی کی سخاوت پہ جو پل بھر سوچا
دکھ بھی کیا کیا ہمیں یاروں کے سبب یاد آئے💔
انتظار یار بھی لطف کمال ہے#
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر 👀
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا
نہ مِلا تُو ، نہ مُلاقات کی صورت نکلی
مدّتوں ہم نے ترے شہر__ کے چکّر کاٹے
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺰﻡ ﻣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ،
ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺩکھ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ، ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧﮧ گئی
اِک پاکیزہ محبت کے طلبگار تھے ھم۔۔❤
آزما کے دیکھتے۔۔بہت وفا دار تھے ھم۔۔۔🌹