Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

گھیر لیتی ہے سرِ شام اُداسی ایسے
گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے

Lofarr
 

دل تو غیروں کے مصائب پے بھی چیخ اٹھتا ہے
شعر گوئی کیلئے ہجر ضروری تو نہیں

Lofarr
 

نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں

Lofarr
 

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو🌹
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے 💔✌

توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا🥀🖤🔥
#
L  : توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا🥀🖤🔥  - 
Lofarr
 

مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا !

Lofarr
 

ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت...
یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں
...

Lofarr
 

*چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے*
*ضرورتوں کے مارے ہیں سب💔*

Lofarr
 

ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀
ہم سے کیا رونقیں ہونگی🔥
🙄🙄🙄

Lofarr
 

ایک ہچکی سنائی دے تم کو
پھر اچانک ہی کال کٹ جائے💔

Lofarr
 

لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,💯
=
=
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔

Lofarr
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥🥀

Lofarr
 

-"ہم ازل سے بدنصیب لوگ، ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کی قسمت ہوئی___"💔😊

Lofarr
 

کون دیکھے گاوہ سلگتے ہوئے آنسو۔۔۔۔۔
جو تکیوں کے____ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں۔۔۔۔۔۔💔
#__

Lofarr
 

*جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ*
🥀💙🥀
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں*

Lofarr
 

برسو بعد مل کر بتایا اس نے___🥀
اپنے بچوں کا نام میرے نام پر رکھا ہے_
💔

Lofarr
 

جو تُو ملتا تو تیرا دھیان رکھتے،
تجھے ہم نے کبھی کھونا نہیں تھا. 🥀
🖤🔥

Lofarr
 

حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀

Lofarr
 

*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
❤❤

Lofarr
 

*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*