"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں.
😓😓😓
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھا
شکر ہے خدا کا اس انسان نے وفا نہیں کی💔🙂
#🙏🔥
"انسان دنیا کے کسی کام سے اتنا نہیں تھکتا جتنا رویوں اور احساس کی شدت سے تھک جاتا ہے"
یا اللہ پاک میرے دوستوں اور عزیزوں کو اچھی صحت، بہترین رزق، سکون قلب اور خوش گوار زندگی عطا فرما۔ آمین
🌹السلام علیکم🌹
جب کوئی رشتہ اپنی مدت پوری کر چکا ہوتا ہے
تو اس لمحے احساس دلا دیتا ہے کہ
آپ میں کون کون سے عیب موجود تھے
موت حیران کُن "پَہیلی" ہے
اور یہ زِندگی نے کھیلی ہے
صرف دِل "داؤ" پر لگایا تھا..
آپ نے جان ساتھ لے لی ہے.!!
ایک تنہائی، دُوسری دَھڑکن
شاعری تیسری "سہیلی" ہے
سانس ہی اُن کی زعفرانی نہیں
زُلف بھی عنبریں "چنبیلی" ہے
مسکراؤں تو "طعنے" دیتا ہے
رَنج بچپن سے "یار بیلی" ہے
موت کا بہترین وَقت ہے یہ
سَر تلے لیلیٰ کی ہتھیلی ہے
قیسؔ میں اور زِندہ رِہ لیتا
آسمانوں پہ وُہ "اَکیلی" ہے
میرے ماتھے پہ سیاہ بخت کی ہے مہر لگی
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں....🖤 💔🙃
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
کاش مجھے عشق خدا سے ہوتا
💔😢😢👌
نہ ڈر بیوفاہی کا نہ خطرا جداہی کا ہوتا 🔥❤️❤️
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
ساحل پے کھڑے ہو
تمہیں کیا غم چلے جانا
میں ڈوبا رہا ہوں ابھی
ڈوبا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے
بھولا تو نہیں ہوں
Dard kiya hota hai dard sehny walon se pocho💔💔
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے.؟
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ
اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
😢
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥