ﺟﺐ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﺑﺲ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮯ
ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺱ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻮئی ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ـــــ
ایک ہی تو ہوّس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے 🖤🔥🥀
ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں
ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا ناں
خود میں نہیں لوٹا بڑی دیرہوگئی
تیرا خیال آج کہاں لے گیا مجھے🔥
❤️
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں
😢
سزا ___ تجویز کِیجیے صاحب
دلِ ناداں کی_____ گُستاخیاں نہیں جاتی____!!
مل تو جاتے ھیں کئی لوگ مگر میرے دوست
ہر نیا شخص پُرانے سا کہاں ھوتا ھے۔
ہاتھ جوڑے ٬ پاؤں پکڑے ٬ قسمیں کھائیں
نہیں صاحب اُس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا
عنقریب دماغ کی رگیں پھٹ جائیں گی
اندر چیخوں کا دم گھٹنے لگا ہے
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو، تُو بھی نہیں….
حسرتیں خاک ہوئیں مٹ گئے ارماں سارے.
لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانہ دل کا.
کبھی نہ ٹھکرانہ ایسے سائل کو
ساگر
جسکی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں