میں نے #خالص
اور بے #پناہ_محبتیں
میتوں پر ہی نچھاور ہوتی دیکھی ہیں❗
😔😔
- 😌❣_"~
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا 🥀"_
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
:ﺩﺭﺩ ﺗﻮ_____ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﮯ____ﺳﺎﺋﯿﮟ!!💔💔💔💔😔😭😭
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀
بہت یاد😭 آتے ہو یار😭
دعا کرو 😭 میری یاداشت چلی جائے 😭
راکھ کا ڈھیر ہو چکی ہے زندگی میری........
امیدیں ، خواہشیں ، سب ہوئی تمام شد....
تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا...😢
یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا دکھ ....!!💔
مجھے دَرس دے تُو فنا کا____میرا عشق میں بُرا حال کر...
مجھے دے سزا کوئی سخت سی مجھے اِس جہاں میں مثال کر......
ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ہمیں سمجھو نہ خوش ان لبوں کی مسکراہٹ سے
ہماری آنکھوں میں پہلے ہزاروں حادثے دیکھو🖤
*❣️🥀#ساقی 😊💯✍️*
*کوئی سیکھلاۓ محبت کے قرینے اسکو*
*خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے*
*❣️🥀#ساقی_جٹ 😊💯✍️*
کوئی بھی ایسا شخص نہیں جسکے واسطے
ہم ہی جوازِ عُمرِ مسلسل بنے رہیں !
کہنے کو لفظ نہ رہے
سہنے کو عمر باقی ہے🙃
*عشق کیجئے تو سدا کیجئے*🥀
*ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے* 🔥
•_اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے ..
•_اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی🖤🔥
*کبھی کبھی جسم و جاں اتنے درد و اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے کہ انسان سمجھ نہیں پا رہا ہوتا کے کونسا درد، اسے زیادہ تکلیف دے رہا ہے...!!!*
*سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ! جن لوگوں کے لئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے...!!!*
🌹 🌹
*یہ میرا ضبط سلامت رہے دُعا کیجیے! میں اُس کو ایسے بُھلاؤں کہ ؛ جیسے تھا ہی نہیں🥀🌚*
اچھا ھوا کہ تم نے چھوڑ دیا ۔۔
بہت غرور تھا مجھے تیرے ھونے کا۔۔
❤(اب تنگ نہیں کرے گے ہم )❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain