جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا🔥🖤
i am back🔥🔥🔥
One Day
You will reallise
what you have lost..
insha'ALLAH
LAST text✍🏻
ہجر والوں کے گھر نہیں پہنچی
نیند رستے میں سو گئی شاید💔
get lost😔😔😔😔
ستانے والوں میں اول تھا وہ
ہاں وہی جو محبوب تھا میرا 🖤
جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں
آنکھیں رہتی ہے شام و سہر منتظر تیری!!
❣
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا !!
آنکھیں رہتی ہے شام و سہر منتظر تیری!!
❣
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا !!
سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گے
یہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا
اک بار بانہوں میں سلا تو سہی
جھوٹا ہی مگر پیار دکھا تو سہی
سنا ہے مانتی ہو
رب سے کہ خوش نہ رہوں
میں جینا ہی چھوڑ دوں گا
تو آ تو سہی
You Are My Sukoon 😘
ab khod se kehta hun ye alfaz
بھرم ضروری تھا،آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھ سے کہہ رہا تھا خوش رہنا💔
لگی ہے بدعا گلابوں کی 🌹
جن کو توڑا تھامیں نے تیرے لیے🌷
چ ش م ش 🌿🍂🍁
♓
کتنا اجڑ گیا ہوں
*اس کا سنوارا ہوا میں🖤*