مجھے علم ہے تم تھک جاؤ گی دن بھر کے گھریلو کاموں سے مگر میں تمہیں شام میں اپنے سینے کا تکیہ دوں گا اپنی انگلیوں کے پوروں سے تمہارے بالوں کو چھیڑ کر محبت کی کہانی جیسی لوری سناؤں گا تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا اور جب تم سو جاؤ گی تمہیں دیکھتے ہوئے سونے سے پہلے تمہارے بالوں کو چہرے سے ہٹا کر سرگوشی میں کہوں گا شب بخیر سکون زندگی!!❤️ Wish😘
اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟۔۔۔ صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے...اور جب صبر آتا ہے نا۔۔ ہونٹوں کی ہنسی...آنکھوں کے آنسو... دل کا سکون۔۔ کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔ فقط ایک شے رہتی ہے پاس،۔۔ اور وہ ہے۔۔۔ خاموشی۔۔۔ اور رہی بات زندگی کی تو سنو۔۔۔ زِندگی آسان کِسی کی نہیں ہوتی، بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے، اور کِسی کی برداشت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔🙂
*🥀آج کـــــی پــہـــلــــــی بــــات🥀* 🌻 *الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!!🌻* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹