عاجزی کے لباس میں🔥
دلوں کے فرعون ھے لوگ 🔥
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
🥀💔🔥
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔
اور اگلے ہی روز نیا ساتھی چن لیا اس نے .💔
وہ اک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر.
🙃
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔
اب سہاروں کی بات مت کرنا
.......
اب دلاسوں سے بھر گیا ہے دل💔
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.🖤
گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے
ہم نے دنیا میں
عزت کمائ ہے
تعلق کا اندازہ تم
جنازے سے لگا لینا
😭
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
اور پھر میں نے آزاد کر دیا
اپنا من پسند شخص بھی🙂
ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد مت سمجھنا
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں 🔥
میری نئی تصویر دیکھی ہے تم نے__🥀
تو بتاؤ،تمہارے بن جی سکونگا میں_💔
Post By S
اوڑھ کر خود پر سفید کپڑہ_💔
اکثر تیرے رونے کا خیال کرتے ہیں_🥀
Post by S
بتاؤ کوئی وظیفہ ایسا ___
کہ میری اُس تک آہ پہنچے_🖤
Post By S
یہی کہیں گے نئی نسل تو بگڑ ہی گئی
بزرگ لوگ جوانوں کے دکھ نہ سمجهیں گے
Post by: S
رکھ دے پیمانے پہ اپنوں کو تولنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے 💔
شرک پسند نہیں تھا مجھے......
سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے۔.۔۔۔
،تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
،بچھڑے ہووں میں نام تیرا ڈونڈتا رہا
،لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا
Lofarr Boy....!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain