ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شُمار نہیں
ہجرت جو کر گئی دلِ بے شناس سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے,..🥀
ہمھارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے,..🔥🖤
دِل کی ساری شوخی ایک محبت تک تھی💔
رنگ جوانی کے بھی ہم پر پِھیکے آئے💯
💓💖لوگوں کی فکر مت کیجٸیے😊💯 !!
لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آۓ گے 🖤
تربیت درمیان میں آ جاتی ہے ورنہ✌
جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ہی نہ ہو🔥
*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*
*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣
تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے💔
محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ😊
دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں😍🥰🙈
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
*ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ*
*ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ*
*کون جھانکے گا میری روح کی گہرائی میں*
*کون دیکھے گا میرے جسم میں ٹوٹا کیا ہے*
میں نے خُود چُھوڑا تھا اُسے....
مگر بات یہ ہے کہ چاہتی وہ تھی....💔
*💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔*
ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ ﺻﺎﺣﺒـــــــــ🔥
ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭼﮭﻮﮌﯾﺌـــﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺠﺌـــﮯ....🕊
᯽⊱┈────╌❊╌────┈
چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥
میں تو سمجھ رہا تھا یہ ممکن نہیں کبھی...🤗
تُو نے بُھلا کے واقعی حیران کر دیا...🤔
#تنھا مسافر
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
تنھا مسافر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain