Deep Words💯 Ek chehry se utarti hain naqaben kitni, Log kitny hamen ek shakhs mein mil jaty hain, Waqt badlega to es baar mein pochonga us se, Tum badalty ho to q log badal jaty hain....
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔 دوست 💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
تیری آواز سے شفاء پانے والے تیرے لحجے کی بیزاری سے مرگئے💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔* *💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں____________کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔ 💔😣
جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں
Miss u dost 12ghanty hoo gay apka wait krty itna mind agr aj ap na aay to mn b leavve kr jaonga
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔 ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨ .. 🔥
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥 اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے...
*رات اپنی عجیب حالت تھی* *آپ ہوتے تو آپ بھی روتے*😢💔💔
یقین کجیئے صاحب یقین نے مارا ہیں
ضروری ہے تصویر لینا بھی صاحب آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا.!