،ہم نے جو کی تھی محبت آج بھی ہے ،تیرے زلفوں کہ سائے کی چاھت آج بھی ہے ،رات کٹتی ہے آج بھی خیالوں میں تیرے ،دیوانوں سی وہ میری حالت آج بھی ہے ،کسی اور کہ تصور کو اٹھتی نہیں ،بیماں آنکھوں میں تھوری سی شرارت آج بھی ہے ،چاہا کہ اک بار چاہے پھر چھوڑ دینا تم !!!...دل توڑ تجھے جانے کی اجازت آج بھی ہے