رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
چراغ بجھا کے سو گیا تھا
کہ مجھے نیند آجائے
مجھے نیند تو آئی مگر
میرے خواب میں آپ چلے آئے
رات کٹتی رہی آنکھوں میں
یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا
کوئی بے خبر سوتا رہا
صرف تصویر ............ رہ گئی باقی جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور 10 کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
������میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔ تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا، کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
نظم دُلہن تھی تیری ، غزل تیری محبوبہ الوداع احمدفرازؔ ! جاتجھ کوخداکو سونپا ۔
میری آنکہیں رو رو خاک ہوئیں
،میرے اشک نہ ایسے روڑ پیا
تیرا پریمی بن بیٹھا کچی عمر میں
...مجھے سات جنم تیری لوڑ پیا
،میری آس کی سانس اکھڑتی ہے
،تو مکھ اپنا نہ موڑ پیا
تیرا ہجر وچھوڑا مار گیا
...لیا سارا لہو نچوڑ پیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain