بدترین بیماری جو انسان کو لگ سکتی ہے وہ خود پسندی اور اپنے آپ کو اپنے جیسے انسانوں سے برتر سمجھنا ہے!
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس بس باتیں دل سے کرتے ہیں
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
میری بربادیوں پہ ہنسنے والے سن ذرا میں ڈوبا ضرور ہوں ابھی مرا تو نہیں
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.
وقت تو گزرا مگر کچھ اِس طرح
ہم چراغوں کی طرح جلتے رہے
رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسوں
رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسوں
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخ وفا غالب کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا
ذرا دیر بیٹھے تھے تنہائی میں تری یاد آنکھیں دکھانے لگی
تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
For u