یہ جو ساون کی رت ہے
یہ بیتے عذابوں کی رت ہے
آخری بات اس کی یاد آئی.. اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں میں--- ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم-----
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ !
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی
سب ہی تو بدل گے اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
: اسی خیال میں گزری ھے شامِ درد اکثر کہ درد جب حد سے بڑھیگا تو مسکراؤنگا
کوئی ہمارا بھی تھا ���� خدا جانے کب کی بات ہے
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے�� صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ��
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے ۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے ����
In Order To Find The Hope Of Coming, We Truned Around And Kept Looking...!!!😭😭😭😭
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔💔
While Walking, it is often thought that Life has gone to Fast..😭😭😭😭
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
کافروں کے درمیان جی سکتا ہوں پر منافقوں کے درمیان گزارہ نہیں ہوتا
اک مختصر سی وجہ ہے میرے جھک کے ملنے کی صاحب مٹی کا بنا ہوں غرور ججتا نہیں مجھ پر ۔
لہجے کی تلخیاں میں نے دیکھی ہیں عمر بھر شاخیں میرے خلوص کی سوکھی نہ آج تک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain