Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

پچھلے برس یہ ڈر تھا کہیں کھو نا جائے تو
اب کے برس دعا ہے ترا _,_ سامنا نہ ہو

Lofarr
 

assalam o aliakum
"wo jo shamil tha meri duaoun mein ,,,
(Murshid)
Bin mange kise ko mil giya,,

Lofarr
 

لازم نہيں کہ ہر لفظ ہر اک کہ معیار کا ہو،
لکھنے والے کی کیفیت اور ہوتی ہے اور پڑھنے والے کی اور

Lofarr
 

_🌷❣️ انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو❣️🌷_

Lofarr
 

،اس کہ آنے امیدیں ملی
.....راستا مڑ مڑ کہ ہم تکتے رہے

Lofarr
 

،کافروں سے بدتر ہوتے ہیں
بیچ راستے میں چھوڑنے والے

Lofarr
 

پہلی محبت ہمیشہ غلط شخص سے ہوتی ہے اور دوسری محبت ہمیشہ صحیح شخص سے غلط وقت پہ ہو جاتی ہے

Lofarr
 

،کتنے چہرے تھے ہمارے آس پاس
،تم ہی تم دل میں مگر بستے رہے
،کیسے کیسے حادثے سہتے رہے
،پھر بھی ہم ہنستے رہے
...جیتے رہے

Lofarr
 

،وقت تو گزرا مگر کچھ اس طرح
،ہم چراغوں کی طرح جلتے رہے
،پھر بھی ہم ہنستے رہے
،،،،جیتے رہے

Lofarr
 

،اس کہ آ جانے کی امیدیں ملی
،راستہ مڑ مڑ کہ ہم تکتے رہے
،کیسے کیسے حادثے سہتے رہے
،پھر بھی ہم ہنستے رہے
.....جیتے رہے
King of ghazal jagjit singh

Lofarr
 

کچھ اور بھی ھو گیا نمایاں
میں اپنا لکھا مٹا رھا تھا
وہ خط کہ پرزے اڑا رھا تھا
ھوائوں کا رخ دکھا رھا تھا

Lofarr
 

بھت دکھ ھوتا ہے جب بندہ اکیلا بھی ھو اور
....😭😭😭کوئی یقین بھی نا کرے

Lofarr
 

هيء حَسين زندگي
ائين گذري وئي
خواب هو يا هوا ڪا خبر ئي نه پئي

Lofarr
 

،چپ غلط فیصلہ کرا دیگی
بولیئے ورنہ مسئلہ ہو جائیگا

Lofarr
 

"خاموشی بھی وہی پسند کرتے ہیں جو بولنے سے چوٹیں کھا چُکے ہوں"🔥💔

Lofarr
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Lofarr
 

چھین لیا اس نے مجھ سے اعزاز میرا..
کے اب وہ جان کسی اور کو کہے گا....🔥

Lofarr
 

آؤ ہنستے ہیں🥀
اپنی اپنی محبتوں پر.. 🙂

Lofarr
 

بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں ہوتے
اسے بھی جون کا غم تھا ،مگر رویا دسمبر میں

Lofarr
 

طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے،
جب کُچھ *بُـــــــرا* کرنا ہو،
ورنہ
دُنیا میں سب کُچھ پانے کے لئے،
آپ کا *حُسنِ عَمُل* اور *حُسنِ اَخلاق* ہی کافی ہے..🌹