آئی زنجیر کی جھنکار خُدا خیر کرے
دل ہوا کس کا گرفتار خُدا خیر کرے
جانے یہ کون میری روح کو چُھو کر گذرا
اک قیامت ہوئی بیدار خُدا خیر کرے
لمحہ لمحہ میری آنکھوں میں کھنچی جاتی ہے
اک چمکتی ہوئی تلوار خُدا خیر کرے
خُون دل کا نا چھلک جائے میری آنکھوں سے
ہو نہ جائے کہیں اِظہار خُدا خیر کرے
دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس طرح گزری
یہی لگتا تھا ہر دم وہ ہمیں کچھ پھول بھیجے گا
تُو اِدھر دیکھ مجھ سے باتیں کر
یار چشمے تو پُھوٹتے رہیں گے
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے
صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیے
میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نہ تھا
*دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا*
*اس شخص نے گلے لگا کے مارا مجھے*
اگر آپ کو روکنے ٹوٹنے والا،ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا یا اصلاح کرنے والا کوئی موجود ہے تو شکر ادا کریں کیونکہ جس باغ کا کوئی مالی نا ہو نا وہ بہت جلد اجڑ جاتا ہے ۔۔۔!
I miss You Amiii jan & Abu jaan
_🌷❣️ نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی" لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ہے،❣️
_🌷❣️ انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو❣️🌷_
_🌷❣️ کبھی کبھی ہم اس امید پر خاموش ہو جاتے ہیں کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو گااور وہ خود ہم سے بات کر لے گا مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا کیونکہ مان تو ہوتے ہی ہیں ٹوٹنے کے لیے🌷❣️
*اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے*
*اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔💔*
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
@
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
تم اپنے قول سے پھرنے کا ڈھنگ جانتی ہو
تم آگے چل کے بہت کامیاب ٹھہرو گی 🔥💯
*ساگر*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں🖤*
*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔
بڑی شدت سے انتظار میں ہوں
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا
اس بار سودا ذرا سادہ کریں گے
وعدہ کریں گے لیکن آدھا کریں گے
ارے وعدہ ہی تو ہے
کون سا زندگی ہے
انہوں نے یہی سمجھ کے چھوڑ دیا
ہاتھ بالوں میں پھیرے تو میں سو جاؤں گا
کوئی قصہ وہ سنایے تو میں سو جاؤں گا
اس سے کہنا کے مجھے نیند نہیں آتی
اپنی باھوں میں سولاے تو میں سو جاؤں گا
میری پلکوں پے سجے ہیں کئی راتوں سے دئیے
کوئی پلکوں سے بھجاے تو میں سو جاؤں گا
آخری سانس مجھے موقع دے دے یہ ذرا
میرا وعدہ ہے کے وہ آے تو میں سو جاؤں گا
بعد کی بعد میں دیکھیں گے اس سے کہو
آج کی رات نہ وہ جائے تو میں سو جاؤں گا
ایک خلقت تھی مجاور اس کی
میں کہاں اس کی زیارت کرتا🔥
،اک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
،لوگ کتنے ہمیں اک شخص میں مل جاتے ہیں
،وقت بدلے گا تو اس بار پوچھوں گا اُس سے
.....تم بدلتے ہو تو لوگ کیوں بدل جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain