ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ہے
عشق میرا..., زندگی میری!!!
💔
میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
💔
میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
💔
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے❣
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا۔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے
لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے
🖤
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا9