Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

میں نے زمانے میں عزت کمائ ہے۔🔥
تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔🖤

Lofarr
 

سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥

Lofarr
 

مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
💯🙏🏻💔

Lofarr
 

اور جس پر گزرتی ہے وہی جانتا یے
یار دل تسلیوں سے کہاں مانتا یے

Lofarr
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

Lofarr
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

Lofarr
 

اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...

Lofarr
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے 🔥💔
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے🥀🙂
______ツ🔥

Lofarr
 

انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہیں 🖤🔥

Lofarr
 

جیسے تیسے گُزرنے والی کو
عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں 🔥💯p

Lofarr
 

ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑ تے ہیں کسی کا دل نہیں💔 ❤

Lofarr
 

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے 💔

Lofarr
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
💔

Lofarr
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔

Lofarr
 

میری حالت پہ ہس کے مجھ کو زندگی نے کہا
تجھے تو ماں تیری لکھتی تھی نا شہزادوں میں

Lofarr
 

مرشد وہ شہر کی شہزادی ہے *
#❤️🔥
مرشد میرا تو گھر بھی اپنا نہیں ❣️

Lofarr
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ھوا
اُس نے جب پوچھا , کیسے آنا ہوا؟

Lofarr
 

ظلم ہم پر یہ کیسا توڑا گیا
ہم کو نہ رکھا گیا نہ چھوڑا گیا

Lofarr
 

ہم اپنی ہار کا منظر کبھی نہیں بھولے
کہ یار ہنستے ہوئے سیٹیاں بجا رہے تھے

Lofarr
 

نیند تو کیا آئے گی ، فراز
موت آئی تو سو لیں گے