ہر بار ملی ہے مجھے انجانی سی سزا صا حب
میں کیسے پو چھوں تقدیر سے میرا قصور کیا ہے۔
اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں
آ کسی خواب کی تعمیل میں مارے جائیں
🙃
میں چھت پہ بیٹھ کے سگریٹ لگائے رکھتا ہوں
کِسے بتاؤں کہ میں خوش نہیں ہوں جینے سے
نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے نہ کتابیں بول پاتی ہے
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے
ﺩﻝ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺁﺝ ﻣﺪﺕ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
💔
اب ہم کسی کو اپنی رُوداد کیا سنائیں
اک عمر دل میں رہ کر اک دن وہ گھر نہ آیا
*ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی*....
*ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں*.....
تمہاری چُپ بھی ٹُوٹے گی
مجھے مر تو جانے دو
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کے فقط
دوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اِسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤگی کیا
جو نئے لوگ محبت کی طرف آتے ہیں
ہم انہیں راہ دکھاتے ہیں دعا دیتے ہیں🔥
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے💔
،کوئی تو ہے جو نظام ہستی
،چلا رھا ہے
...وہ ہی خدا ہے
Hi everyone
یے محبت بھی کیا روگ ہے
" فراز "
...جسے بھولیں وہی صدا یاد آئے
BooooooooooooRing Damadam or Us se B sab Users
Your Fevrt Pakistan Singer???
Me.. Sahir Ali Bagg
،سن او دل آوے
،کیسا درد ملا وے
،او میرے خدا یا
،کیوں درد بنایا
،ایسے چھوڑنا دل توڑنا
،یہ کوئی مذاق تو نہیں
،روئے روئے نینہ میرے
،،،،،،روئے روئے نینہ میرے
،آپ، مجھ، سے، ملنے کو آئیں ہیں
...ببیٹھیئے بلا کہ لاتا ہوں
MuRshiD🥀🥀🥀🥀🥀❤❤❤
*حرف السین*
*سوچ*
*★...جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللّٰہ تم کو اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کرتے...★*
💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain