*حرف العین*
*عورت*
*★...جس کی بیٹی سر اٹھا کے چلتی ہے اس کے والدین سر جھکا کے چلتے ہیں اور جس کی بیٹی سر جھکا کے چلتی ہے اس کے والدین سر اٹھا کے چلتے ہیں...★*
💞💞💞
*حرف المیم*
*مال و دولت*
*★...اللّٰہ دنیا کی دولت اسے بھی دیتا ہے جسے پسند نہیں کرتا لیکن دین کی دولت صرف اسے دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے...★*
💞💞💞
*حرف اللام*
*لہجہ*
*★...اپنی باتوں میں لہجے کا خاص خیال رکھو کیونکہ الفاظ سے کہیں زیادہ لہجے کا اثر پڑتا ہے...★*
💞💞💞
*حرف الگاف*
*گفتگو*
*★...اگر آپ اچھی اور میٹھی گفتگو نہیں جانتے تو چپ رہنا چاہئے کیونکہ چپ رہنا بھی اتنا ہی بڑا کام ہے جتنا کہ بولنا...★*
💞💞💞
*جو لوگ آپ کی باتوں کو غور سے نہ سُنیں انہیں سنانےکی تکلیف نہ دیں .......!!!*💞💞
*آنکھوں سے آنسو تب جاری ہوتے ہیں - جب زبان اٌس دٌکھ کو بیان نہ کر سکے - جس میں روح جکڑی ہوئی ہوتی ھے ......!!!*💞💞
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*سر پر ھیلمٹ نہ ھونے سے چالان کٹ سکتا ھے*
*لیکن سر پر دوپٹہ نہ ھونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا*
*جان کی قیمت ھے*
*ایمان کی نہیں*
🌴🌹🍁🌷🍃
*جب انسان خود سے مخاطب ہونے لگے تو دوسروں سے خاموشی اختیار کر لیتا ہے*
⚜🌼🔮🌼⚜🌼🔮🌼⚜
*والدین پر بھی اتنا یقین رکھیں جتنا دواوں پر رکھتے ھیں، تھوڑے کڑوے ضرور ہونگے لیکن آپکے فائدے کیلئے ہی ہونگے*
⚜🌼🔮🌼⚜
کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥
تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے۔♥️
مرشد میں بس خاموشی سے تماشہ دیکھتا رہا 💔
مرشد میرے سامنے وہ کسی اور کی ھو گئی 😥
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
سرِ راہ ، حال پوچھنے والو
حالِ دل، اتنا مختصر تو نہیں🔥
صرف ہاتھ ہی نہیں
لفظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ سے نہ تھام سکیں
وہاں لفظوں سے تھام لیا کیجئے
ہر خاموش شخص اناپرست نہیں ہوتا 🖤
ہر مُسکراتی ہوئی بات شرارت نہیں ہوتی🔥
(السلام علیکم)
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھا جائے ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا.
(صبح بخیر)
-"خوبصورت مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے
دوسروں کی بہن کے ساتھ نہ کھیلے_"❤️
-" اگر التجائیں رد ہوتی تو اللہ یہ کبھی نہ فرماتا مجھے سے مانگو میں دوں گا_" 😊❤️
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
دفن کردو ہمیں کہ سانس ملے
نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے
کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں
برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
اس کی عادت بھی آدمی سی ہے
کوئی رشتہ نہیں رہا پھر بھی
ایک تسلیم لازمی سی ہے
آئیے راستے الگ کر لیں
یہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
جیسا سوچو گے ویسا ملوں گا
گنہگار بھی بلا کا ہوں اور پارساؤں کا امام بھی! ✌️💯
#_ღ🙂
*༻𝙷𝚞𝚜𝚗𝚊𝚒𝚗 𝚆𝚛𝚒𝚝𝚎'𝚡༻*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain