#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
،مجھ کو جنہونے قتُل کیا ہے
"""کوئی اُنہیں بتلائے """شان
،میری لاش کہ پہلو میں
...وہ اپنا خنجر بھول گئے
یاد نہیں کیا کیا دیکھا تھا
سارے منظر بھول گئے
اُس کی گلیوں سے جب گزرے
اپنا بھی گھر بھول گئے
،ھو گئے غیر کہ وہ مجھے چھوڑ کر
میری قسمت میں ان کی محبت نہ تھی
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
یہ جو اُکتا کے تُو نے ہاتھ چُھڑایا مُجھ سے 🔥🌸
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بُھلانے والا💔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥*𝓑𝓾𝓵 𝓑𝓾𝓵*
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
،اب میں اکیلا نہیں
میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں
😞😞😞😞😞😞😞😞😞
🌻💖سفید کپڑے پہنا کرو
💛💠رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ تمہارا بہترین لباس ہے ، اپنے مردوں کو بھی انہیں میں کفن دو ، اثمد تمہارا بہترین سرمہ ہے کیونکہ وہ پلکیں دراز کرتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، ترمذی ،
📗 مشکواة المصابیح 1638
🌺🗻جنازہ جلدی لے جایا کرو
🌀🍁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنازہ جلدی لے جایا کرو ، اگر تو وہ صالح ہے تو پھر تم اسے بھلائی کی طرف لے جارہے ہو ، اور اگر وہ اس کے علاوہ ہے تو پھر وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکواة المصابیح 1646
🌷🌲سوائے انسان ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے
💎🍃رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب جنازے کو رکھا جاتا ہے اور لوگ اسے کندھوں پر اٹھا لیتے ہیں تو اگر وہ نیک ہو تو کہتا ہے : مجھے آگے پہنچاؤ اور اگر وہ صالح نہ ہو تو وہ اپنے گھر والوں سے کہتا ہے : تباہی ہو ، تم مجھے کہاں لے جا رہے ہو ۔ انسان کے علاوہ ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے ، اور اگر انسان سن لے تو وہ بے ہوش ہو جائے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
📗 مشکواة المصابیح 1647
،کہ اُس کے بعد کچھ بھی نہ کھویا میں نے
"" مرشد ""
،،،وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا
Sadnees😞😞😞😞😞
،اک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
،لوگ کتنے ہمیں اک شخص میں مل جاتے ہیں
،وقت بدلے گا تو اس بار پوچھوں گا اُس سے
.....تم بدلتے ہو تو لوگ کیوں بدل جاتے ہیں
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں,
اور بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں،
یے حقیقت ہے....
اس سے تعزیت کرو____ محسن
وہ میری شدتوں سے محروم ھوا ھے...!!!
احساس مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ ہیں"
کچھ کہہ بھی پائیں تو فقط اتنا چلو خیر ہے"
وہ بھی اپنے نہ ہوئے...
دل بھی گیا ہاتھوں سے...
🖤🖤🖤
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ بیابان الگ
اسے محبت میں دھوکا تو ہم بھی دے سکتے تھے
!!فراز !!
مگر رگوں میں دوڑتی وفا سے بغاوت نہیں ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain