Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ آشکوں کے سمندر میں*
*یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے*💔🥀

Lofarr
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀

Lofarr
 

ﮐﻮﻥ ﭼُﮭﻮ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ، ﮐِﮭﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﺗﻨﮯ ﺳَﺮﺷﺎﺭ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﮬﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ

Lofarr
 

مجھے بھی یاد رکھنا۔۔جب لکھو
تاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔💔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,
محبت میں سکون اپنا......😔
💔🥀🔥

Lofarr
 

یہ جدائی کے اندھیروں میں دہکتی ہوئی رات
چاندنی چھوڑے گی اک دن مجھے پاگل کر کے
💔😢تنھا دل😢💔

Lofarr
 

خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے..
نفرتوں کے آئینوں پر بڑی دھول جمی ہے...

Lofarr
 

یہ جدائی کے اندھیروں میں دہکتی ہوئی رات
چاندنی چھوڑے گی اک دن مجھے پاگل کر کے
💔😢تنھا دل😢💔

Lofarr
 

وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔
مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر۔۔👉🏻💔
#IsHaQ

Lofarr
 

ہاتھ بالوں میں پھیرے تو میں سو جاؤں گا
کوئی قصہ وہ سنایے تو میں سو جاؤں گا
اس سے کہنا کے مجھے نیند نہیں آتی
اپنی باھوں میں سولاے تو میں سو جاؤں گا
میری پلکوں پے سجے ہیں کئی راتوں سے دئیے
کوئی پلکوں سے بھجاے تو میں سو جاؤں گا
آخری سانس مجھے موقع دے دے یہ ذرا
میرا وعدہ ہے کے وہ آے تو میں سو جاؤں گا
بعد کی بعد میں دیکھیں گے اس سے کہو
آج کی رات نہ وہ جائے تو میں سو جاؤں گا

Lofarr
 

میرے قہقہوں کے اندر میرے غم کی داستاں ہے
میں جنوں میں ھنس رہا ہوں مجھے شادماں نہ سمجھو🙂

Lofarr
 

حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕

Lofarr
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Lofarr
 

آپ سے کیا توقعات رکھیں 😒
آپ بھی فقط خوبصورت ہیں💔

Lofarr
 

یہ لوگ جب مجھے کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے😥

Lofarr
 

رُو بھی نہیں سکتے کھل کے ہم
*مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے🖤*

Lofarr
 

- ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پہ،
مجھے گماں تھا آپ 'سمجھیں' گے. 🖤🥀

Lofarr
 

*مدتوں بعد یہ دستک کیسی؟*
*ضرور کوئی مطلبی ہو گا*💔🥀

Lofarr
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥

Lofarr
 

مُرشِد ، کُچھ اور بولوں اب جرات نہیں رہی
مُرشِد ، تسلیوں کی ضرورت نہیں رہی. 🙂💔

Lofarr
 

اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا