یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
زہن کہتا ہے بھول جا اس کو
دل یہ کہتا ہے استخارہ کر 💔
"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌
اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥
جب اس نے کہا بھول جانا مجھے
تب پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا😞💔🔥
مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا
تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟💔🔥
ایک خلقت تھی مجاور اس کی
میں کہاں اس کی زیارت کرتا🔥
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
💦®…
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
💦®…
شاعری وہ مزدوری ھے جس کی اجرت
ھر "آہ" پر ایک "واہ" ملتی ھے
#مرشد🥀💔
*"___زندگی بڑی عجیب ہے🖤🙂*
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🥀
دیکھنے والے دیکھ لیں یہ صورت
پھر یہ صورت نظر نہیں آئے گی
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا__
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
Jinke Bina Lagta Tha Marjaengy,
Unko Bichry Zamana Ho Gaya....
تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت ...
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے ...
وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.💔💔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
Andar Koi Jhanke To Tukron Me8n Milonga,
Hansta Huwa Chehra To Zamane Ke Liye Hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain