*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*
وفا کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دوں تو اچھا ہے
حقیقت میں لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا💔👈 توڑ جاتے ہیں😓
Kiya Kaha Tumhara Jurm Bataon?? Dekho Ab Mein Muskura Nahii Pata😔😔😔😔😔
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔
خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀..
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر--!!
اب کے وہ درد ہے ---- دل میں کہ رگیں ٹُوٹتی ہیں.💔
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🥀
ﻣُﻤﮑِﻦ ﮬﮯ ﺑﮩﺖ ﺑُﺮا ﮬﻮﮞ
ﻟﯿﮑِﻦ ﺩﻭ ﭼﮩﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭتا
🔥🔥🔥✌️
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں 🔥💯
میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔
بڑا جان لیوا ہوتا ہے 🥺🥺🥺
اہم ہونے کا وہم ہونا💔💔💔