اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
خیرات محبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو!
ہم لاکھ نظر آئے ____ مسکین طبیعت کے!!
🔥💔
میرے قلم سے اگر شہد بھی ٹپک جائے۔۔۔۔❣
حرف شور مچائیں گے زہر ھے لوگو۔۔۔۔۔❣
اور کتنے ہیں تمھارے چہرے..!!
عمر اب تھک گئ گنتے گنتے..!!
❤❤
آپ تو بے وفا اور ستم گر نہ تھے
آپ نے کس لئے منہ ادھر کر لیا۔۔!!
استاد نصرت۔۔❤
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔
*✍️✍️ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*💫تعلق اپنے رب سے ہو یا پھر انسان سے اگر اس میں منافقت ہو تو وہ تعلق سوائے ڈھونگ کے کچھ نہیں ایمانداری ہی معیار ہونا چاہیئے✍🏻✍🏻*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸بعض بےوقوف لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔!!!🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا ” چِلے “ کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے اگر وہ انسان بن کر رہے۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸انسان کہتا ہے کہ پیسہ آئے تو کچھ کر کے دکھاؤں گا۔اور پیسہ کہتا ہے کہ تو کچھ کر کے دیکھا تو میں آؤں۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸راستہ ایک ہی تھاحضرت موسی علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیابھروسہ راستے پر نہیں اللّه پر کرو🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟیﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
💔😢💔
خدکشی ... عشق فنا ... قتل یا پھر ترک وفا ! 💔
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا لڑکا ....!! 🔥🔥🔥
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺗﮑﺘﮯ ﺭﮨﮯ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﮔﯿﺎ ❣️❣️❤️❤️
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
ناراض ھونے کا شوق بھی پورا کر لو تم ,,,
لگتا ھے تمہیں ہم زندہ آچھے نہیں لگتے...
سب ہی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی.. 🍁
کوئی بھی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں .. ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain