*خدا* کبھی کسی *نرم دل* والے کو کسی *مضبوط دل* والے سے *محبت* میں *مبتلا نہ* کرے.... 💔😞
*ایک ترستا* رہتا ھے اور *دوسرا محسوس* تک *نہیں* کر پاتا...💯😞
*_#💔_*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے ... کبھی لفظوں سے ... کبھی لہجوں سے ... کبھی رویوں سے ... اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ .......!!!*
مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا،
"مرشد"
وە ميري عمر کو يادوں کے حوالے کر کے
BeWafaon Se Haar Kar,
Wafadaron Se Badila Lety Hain Loog,,,,
💔💔💔💔💔💔💔💔💔✍️✍️✍️✍️✍️✍️
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥
کوئی مضبوط سی زنجیر بھیجو ,,,
.
تمهاری یاد پاگل هو گئی هے ..........
#
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دو,
پتا نہیں میرا یار کس گمان میں ہے🙃🖤
*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*
*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے🔥*
دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجیۓ۔😔
سنیئے...!! قسم سے.. آپ تو ایسا نہ کیجیۓ۔ 💔
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔
آئینہ دیکھ کے اخذ کِیا ہم نے…
عِشـــق… حُلیہ بِگاڑ دیتا ہے…
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غَـــــــم زیادہ ہیں لفافـــــے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کِســــی دَشت تماشـــــے میں نہیں آئیں گے
مُختصـــر وقت میــــں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنـــے ہیں خُلاصــــــے میں نہیں آئیں گے
اُس کــی کچھ خیـــــــــر خَبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کِســـی اور دِلاســــــــے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمـــــار سے رخصت لی ہے
صَاف لگتا ہــــــــے جنازے میں نہیں آئیں گے
ہم اہلِ وفا، محبتوں کے سفیر لوگ _
چاہتوں کے گُماں میں ہی مر جاتے ہیں💔..
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ💯
❤️
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
💔😢💔
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
اک اور قبر بناؤ اُن کی قبر کے ساتھ
مرے یارو مجھے دفناؤ بڑی تنہائی ہے .
ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں 😌
اگر گھر🏡 میں رکھا قرآن پاک نہیں پڑھا تو ان پڑھ ہو 😔 تـــــــــــــــــــــــــــــــــــم💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain