مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیئے.
اسے کہو نا میرا نام پکارے!!
میں چھوڑ دینے کی قائل نہیں تھا پھر اک دن
مجھے کسی نے بتایا کہ ایسے چھوڑتے ہیں!
💕💕
۔۔۔۔
میت پہ میری آ کے دل ان کا دہل گیا
تعظیم کو جو لاش میری اٹھ کھڑی ہوئی
ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ,😔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ_ﻣﯿں😑
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک .....
🍂🍃🍂
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرشد❤️
ہم بھی ذدی تھے __ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں۔
رات اپنی عجیب حالت تھی
آپ ہوتے تو آپ بھی روتے
♥️
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥
سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔🔥💥💥
وه واحد شخص تها
جس کے لیے میں نے خود کو سجایا بھی ..........اجاڑا بھی
میرے لفظوں کو وہ تنقید سمجھے۔
۔
میں نے بولے تھے شاید اصلاح کے لیے
وہاں سے ٗ ہاں ٗ کی تمنا میں عمر بیت گئی
جہاں ٗ نہیں ٗ کے سوا دوسرا جواب نہیں..!
پھر وہ نہ آۓ شام کا وعدہ کر کے
ہم ساری رات شمع جلا جلا کے روۓ
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥
اس سےبڑھ کر —مساوات عشق کیا ہو گی..🥀
وہ اگر !!لامکاں ہیں تو —دربدر ہم بھی ہیں..🥀
*...۔🍂🥀*
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀
Ajnabi Shehar Ke Ajnabi Raste,
Meri Tanhai Par Muskurate Rahy,
Mein Buhat Deer Tak Younhi Chalta Raha,
Tum Buhat Deer Tak Yaad Aaty Rahy...
_____________________
☜جب غصے کے لئے دعا
*😬😁When angry*
*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*
Tum Bin Jiya Jaye Kese,
Kese Jiya Jaye Tum Bin,
Sadiyon Se Lambi Hain Raaten,
Sadiyon Se Lambe Hue Din,
Aajao Ab Lout Kar Tum,
Ye Dil Keh Raha Hai,
Ye Dil Keh Raha Hai,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain