Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

Lofarr
 

دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔!!!
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے

Lofarr
 

نہ کوئی سِمت، نہ منزل، سو قافلہ کیسا..؟
رواں ہے بِھیڑ فقط __ بے قیاس لوگوں کی..!

Lofarr
 

❤ اہل ذوق کہاں سمجھیں ان جذبوں کی حرارت,
اہل درد جنہیں لفظوں________میں بیاں کرتے ہیں. ...iiiiiiiiiiii

Lofarr
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Lofarr
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ😕💔

Lofarr
 

وہ جگہ جگہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے..
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں 🙂💔

Lofarr
 

محبت نہیں________نظر بد کہو
صاحب_________
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘

Lofarr
 

"_اور ہم تو وہ لوگ ہیں جن کے نہ ملنے پہ لوگ ہزار بار شکر ادا کرتے ہیں💔🔥"

Lofarr
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Lofarr
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا❤💛💚

Lofarr
 

🥀//○اور سچ تو یہ کہ لوگ اب "محبت" نہیں، "محبتیں" کرنے لگے ہیں۔🖤
* Lofarr writx💫✨🔥*

Lofarr
 

بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر💔🔥✌
_*ツ* 💜

Lofarr
 

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ🌸🥀
||•H a م م a d wrtx___'🌚🔥💦

Lofarr
 

محبت وہی ہے، جو
لا حاصل رہے، حاصل تو
تسکین کا نام ہے، اور تسکین
کے بعد طلب نہیں رہتی، اور جب
طلب نہ رہے، تو محبت کہاں کی۔۔؟
Lofarr

Lofarr
 

اس نے آج پهر پوچھا میں کیا کروں..
میں نے پهر سے کہا مجهے اداس.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌸🥀

Lofarr
 

اتنا دکھ تھا مجھے تیرے چھوڑ جانے کا میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی 💔⁦✌️⁩
**👑

Lofarr
 

تیری یاد اور میرا سردرد دونوں مل کر میری جان لینے کو آۓ...:';) 💔🔥
_*ツ* 💜

Lofarr
 

❤مجبوریوں کے نام پر-دامن چھڑا گئے❤
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے❤

Lofarr
 

💚💚💚💚💚💚
*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*
💚💚💚💚💚💚