,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!
#"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥🤔
👑👑👑
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔😢
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔😕
ممکن ہے کچھ دنوں تک مر جاؤں میں.....
... اِک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا؛!!!
🔥💯