رونا تو بہت دور کی بات اب کے اگر ھم, بچھڑیں گے تو آواز بھی بھاری نہیں ھوگی....
ہم کب کسی کو کُچھ کہتے ہیں بس یونہی بے سبب اُداس رہتے ہیں
اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے ۔ شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیی کرتے۔
🕌🕋🌴۔ 💫 *انسان کو پرعزم ہونا چاہیئے ارادے نیک اور مخلص ہوں تو آسانیاں اور بہترین وسائل تو اللّٰه تعالی خود پیدا فرما دیتا ہے۔* 🌴اِصْـــلَاحِ مُعـاشْـرَہ🌴
خدا پوچهے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے اشارے سے میں کہہ دونگا کہ یہ سرکار بیٹهے ہیں.🔥🥀"_
شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو۔۔۔ درد سبھی کا درد ناک ہوتا ہے🔥❤️ #_____مرشد🖤🥀
*سخت بددعا دیجئے صاحب❤️* *اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا☠️* *_loffar_*✒️
یہ کیوں ہر طرف اداسی ہی اداسی ہے یہ درد محبت کے کون لکھتا ہے نکالو قبر سے اور لگا دو سولی ایسی باتیں تو جون لکھتا ہے ( جون ایلیاء)
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔
تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔
بچھڑ گیا ھے وہ،پر بُھولے گا نہیں ہاۓ یہ یقین،ہاۓ یہ گُماں میرے۔