*غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!*💔
آب حیات ہے چہرہ اس کا
دیکھوں تو زندگی بڑھے جیسے
تجھے اجار کر ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں
💔💔
🖤🥀 - ______•
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج اب 🌚
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں 🖤
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا
تھی بھی تو کیا تھی خواہش
میری
کہ وہ ہو تو صرف میرا ہو
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
اے ____________موت اک تیرے سوا..!!
.😓💔💔👉👉
.
سب انتظار______ختم ہو گۓ..!!
😓😓
*وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔*
*یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے🔥 ♡*
سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____ کبھی *عادتاً* نہیں ہوتا...!! 💯👍🏻
🔥
لفافے پر لکھا ہے " آخری خط "
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..
🔥