رونا تو بہت دور کی بات اب کے اگر ھم,
بچھڑیں گے تو آواز بھی بھاری نہیں ھوگی....
جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں.."
اے آنکھ! ذرا ٹھہر......تجھے رونے کی پڑی ہے.."
😍محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕
💔مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣
💔
~جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا ،
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے 🖤
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں لہروں
پر
جب دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا۔۔
تم سے بہتر ہیں' گھر کی
دیواریں....
یہ میری بات' سن تو
لیتی ہیں.......!!!
خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں...!!!
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔
ان حسینوں پہ ترس آتا ہے
جن کو دھوکہ نہیں دیا میں نے.
دعا سفر کی پڑھی اور پھونک دی اس پر۔۔۔
اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا
تیرے پہلو میں رات بھر جی کے،
آدمی صبح خودکشی کر لے۔۔۔