وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل..
میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی..
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے..
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مَرے نہ کوئی❤️🩹
میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو
پر کیا کروں میں نے کبھی کباڑ خریدا نہیں😎🤭
سکوت لب پر آنکھوں میں انتظار لیے۔۔!!!
ہر ایک شام تیری آرزو رہی مجھ کو۔۔!!!
🖤
اوس مے دومرہ دا زڑگیہ درنہ تورشوائے💔
اوس کہ زمکہ شے قدم درباندے نکدم💔
یوه غرقه موسیقي راباندې واوره
پیره راشه زندګي رابانــدې واوره
زنګ را ووهه یو دوه خبرې وکـړه
لږ آواز د یو سړي رابانــدې واوره
Eid Mubarak...
*ایک سوڈانی کہتا ہے۔*
*فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔*
*میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیچ لیٹ گیا*
*دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا*
*میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا🏃🏻♂️ جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا*
*وہاں لکھا تھا*
*ثلاجة الموات ( مرده خانہ )*
چند رنگین تہمتوں کے سوا
تیری چاہت سے کیا ملا ھم کو 🖤
ڈھونڑتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے،❣️❣️❣️
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کروگے،💘
دہ چہ خوخیگی نہ چی کمہ جوڑه واغوندمہ💔
سوک په کفن پوری حیرانہ پہ تختو پراتہ دی🥺
*تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہمیں*
*ہم آج اپنے پیروں کی آہٹ سے ڈر گئے
تُو کوئی خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں
کیوں نہ پہلے سے تعلق پہ گزارا کر لیں
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے، ترا عشق دوبارہ کر لیں
یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں، ہم لوگ
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں
تیری محبت کو ایسے سنبھال کر رکھا ہے میں نے مرشد 😊
جیسے ٹوٹا ہوا بازو لوگ سینے سے لگا کر پھرتے ہیں 😊❤️🌹😊