میں نے ایک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
ہے عجب مزاج کا شخص وہ
کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھروہی پاگل ہَوا تھی ، پھر
جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں
خود کو بھی برا لگتا ہوں میں
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں.....
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں.......
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں
ذوقِ جنون کو حد سے گزر جانے دو
وہ سمیٹنے آئے گا ہمیں بکھر جانے دو
ابھی دسترس میں ہوں تو احساس نہیں اس کو
رو رو کے پکارے گا ہمیں مر جانے دو
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
اس کی آواز پہ میں دیر سے پہنچا تابش
ایسی تاخیر پہ اور باعثِ تاخیر پہ خاک
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
ایک حد تک اذیت سہنے کے بعد
خود کُشی کو حلال بتایا جائے
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
د قبر د عذاب قيصې دې ستړې کړې صاحبه؛
د ژوند د بد امنی پۀ دې عذاب خبره اوکړه؛
زندگی اور وقت کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے یہ کبھی کہیں نہیں رکتےچلتے رہتےہیں۔منظر بدلتے ہیں، ترجیحات ، سوچ احساسات ، سب وقت کے ساتھ بدل جاتا ہے لوگ کہتے ہیں کہ یہ وقت کی بے رحمی ہے کہ سب بدل دیتا ہے میں کہتا ہوں یہی وقت کا حسن ہے کہ وہ زندگی کے بہاو کو رکنے نہیں دیتا ورنہ تعفن پیدا ہو جائے جینا ،سانس لینا ناممکن ہو جائے ۔ مجھے ہر تغیر کھلے دل سے قبول ہے یہ بے حسی نہیں حقیقت پسندی ہے تلخ سچ نہیں بلکہ حسین سچائی ہے۔تغیر زندگی ہے سکوت موت ہے۔
Nari janan dy...
Da baran dedan la zena 🤭🤣🤣😁🙈
*میں بینک سے قرضہ لینے گیا*
*بینک ایڈمن خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟*
*میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں.*
*بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.*
*پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لئے کہا*
*اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں ایڈمن ہیں؟*
*میں نے جواب دیا کہ میں واٹسپ گروپ کا ایڈمن ہوں.*
*یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہا تھا !!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain