main apne jism ke andar na dafn ho jaun
mujhe wajud ke girte hue makan se nikal
یونہی رنگت نہیں اُڑی میری
ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی
سترګې زما سترګو ڪښـې ځاي که
سترګې مې ستا د سترګو ډیرې وږې دینه
#ټپه
ستا دحسن زور ته به ونه رسې
خپله حوصله راته معلومه ده
----------
Janatoona pa Amal de pa libas ne de Rahmana
manam laas ke de tasbeeh de khu nazr dee pa kamsoo de.
Please pray for Me..........🫣
میں اک ڈاکٹر سے ملا
ڈاکٹر نے مشورہ دیا
زیادہ ورزش کریں
کولڈ ڈرنکس یا آئس کریم نہ خریدیں سادہ پانی پیئے
ڈرائیو نہ کریں
بس کا استعمال کریں یا صرف پیدل چلیں
باہر نہ کھائیں، گوشت، سمندری غذا اور بیکری کی چیزوں سے پرہیز کریں
صرف سبزیاں یا دال مونگ کھائیں
کوئی BBQ یا چینی یا کابلی پلاؤ وغیرہ نہیں
میں نے ڈاکٹر سے پوچھا میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
اس نے کہا تمہاری تنخواہ بہت کم ہے..
جوانی میں اکثر لڑکے اداس رہتے ہیں۔۔
مسلہ عشق کا نہیں گھر کی ذمہ داریوں کا ہے۔💔
لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے! ❤️🔥🥀
وہ ایک شخص مرا ہم مزاج پہلے تھا
بدل گیا وہی کل میں جو آج پہلے تھا
بشر کی پیاس بشر کے لہو سے بجھتی ہے
جہاں میں کیا یہی خونی رواج پہلے تھا
تمام وقت گزرتا ہے لغویات میں اب
ہمارے سر پہ بہت کام کاج پہلے تھا
یہ ایسا دور کہ انسانیت بلکتی ہے
سکوں سے پر بڑا سادہ سماج پہلے تھا
نہ دیکھی دہر نے اس کی طرح ضیا اب تک
عجیب بجھتا ہوا اک سراج پہلے تھا
غبار و خاک میں وہ سب بدل گئے قدسیؔ
جواہرات کا گھر بھر اناج پہلے تھا