Damadam.pk
Love.is.easy.but.i.m.busy's posts | Damadam

Love.is.easy.but.i.m.busy's posts:

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

کتنا جانتاہو گا وہ شخص میرے بارے میں 🤔
جو مجھے ہنستے 😊ہوئے دیکھ کر بولااداس کیوں🙄 ہو

Sad Poetry image
L  : میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں... مگر اداسی میرے حَلق تک بھری ہوئی - 
Love.is.easy.but.i.m.busy
 

جہاں ناراضگی کی قدر نا ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے۔ 💔🔥

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

دلا کر آس خوابوں کو !
ہم پھر جذبات پر روئے 💔

Islamic Quotes image
L  : "وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸 - 
Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: تعریف یا بُرائی کرنے میں جلدی نہ کرو کیوں کہ آج تُجھے اچھے لگنے والے کل برے اور آج برے لگنے والے کل اچھے لگیں گے۔*
*📖 حلیۃ الاولیاء، جلد 04، صفحہ 279*

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*اللّٰــــــہ عزوجل ہر اســــــــں آنســــــــوں سے واقف ہے ... جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا ... وہ رحیم ربّ ہر اُســــــــں دعــــا سے واقف ہے ... جســــں کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہوئے آپ کا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا ....!!!*

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں۔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا 🥀
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں 😞

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے ...مان ختم ، آواز ختم ، الفاظ ختم 💔🔥

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

وہ اک شخص جو مجھے تعنۂ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری شرطوں پر ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہو لت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

چھو نہ پایا _____میرے اندر کی اداسی کوئی
میرے چہرے نے _____بہت اچھی اداکاری کی

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

جائے نماز وہ واحد جگہ ہے
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

بدتمیز ___ خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں🔥

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*میرے اعمال پہ ملتا تو بھوکا رہتا*
*میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے*

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اگــر 'سجـدہ نـہ ہوتا
تو۔ہم اٌن تمام دٌکھوں میں گِھر کر مـر' جاتے
جنہیں ہم 'اللہ کے سواء
کِسی سے نہیــں کہـہ سکتـــے..

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

جائے نماز وہ واحد جگہ ہے
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯