Damadam.pk
Love.is.easy.but.i.m.busy's posts | Damadam

Love.is.easy.but.i.m.busy's posts:

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَآ اُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا
’’اللہ، اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔‘‘

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے ..!!💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے 😓💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اگر آپ کو معلوم ہو جائے آپ کی موت کے بعد لوگ کتنی جلدی بھول جاتے ہیں آپ پھر لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں۔۔۔۔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اب کوئی نہ کرے ، وار ادھورا مجھ پر ۔۔
اب آئے تو کوئی دشمن ، کامِل آئے ۔۔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...😢😢

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!😢😢

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے۔
کہ ہم اپنی خواہشوں کے جلاد بن گئے ۔*
😢😢😢

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا*
*خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے*

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_
💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

کیا سنائیں تمہیں حکایتِ دل
ہم کو دھوکا دیا گیا جاناں💔
جون ایلیاء

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے😢😢

ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
L  : ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥 اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔 - 
Love.is.easy.but.i.m.busy
 

میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے 💔🔥

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا😢💔