Damadam.pk
Love.is.easy.but.i.m.busy's posts | Damadam

Love.is.easy.but.i.m.busy's posts:

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

آپ سـے کیـا تـوقعـات رکھیـں.
آپ بھـی فقـط خـوبصـورت ہیـں.۔.🍂💯

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کؤئی
مگر شرط ہے کہ میرے دکھ بانٹ لے کؤئی⁦😔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر ہوتی ہیں

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

• مرد وہ کام سو دلائل سے نہیں کروا سکتا جو عورت ایک پلیز کہہ کر کروا لیتی ہے.😜😜🙏🙏🙈

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💯

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گیا شیر 😂😂😂😉

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

Sari Umar Me Joker ja Bnya Reha
😀
Tery pechy A zinDgi Circus Hogai😕

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

قفس میں رہتے رہتے ہو گئی صیاد سے نسبت💯
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں جب پر نکلتے ہیں😔

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں✍️

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

حاصل کی بےقدری اور لاحصل کی خواہش انسان کو قبر تک لے جاتی ہے💯

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں۔*

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ناں جو روز Hurt ہونے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں_

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

مسکرانا لازم ہو گیا ہے :)
جناب
غموں سے شرط لگی ہے 😊

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

💓💓روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔
😂
😂
😂
😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

کبھی چھپا لیتا ہوں غموں کو کونے میں ،
کبھی کسی کو سب کچھ بتانے کا جی چاہتا ھے ،
💔