Damadam.pk
Love.is.easy.but.i.m.busy's posts | Damadam

Love.is.easy.but.i.m.busy's posts:

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

غلطی ہوجانے پر sorry بول دینے سے انسان چھوٹا نہیں ہوجاتا😐
چاہے تو ناپ کر دیکھ لینا😛

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ﺍﯾﻨﭧ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯﺩﯾﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
"hmmmm"
ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ😛😂😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌😡😜😝😉💪

Funny joke
L  : Bilkl sahe socha na 😜😜😂😂😂😂😂😁 - 
Love.is.easy.but.i.m.busy
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے.❤️
*بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی❤️
❤️🙈🙈😂😜

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

سخت بد مزاج ہوں میں🔥🚬
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...❤

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

💕تیرے گال بھی کیا ھے جیسے ڈبل روٹیاں
💕نہیں ہے کوئی ھڈی فقط بوٹیاں ہی بوٹیاں 😁😋

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

brown munday 😍😍

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤😂😂🙊

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*

\(',';)/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
مذاق بھی نہیں کرتے ۔;;;;;;;🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😳😳😳

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

" ایک تو تُم کو بُھولنا مُشکل ہے ؛ اور پھر میری اماں روز بادام کِھلا دیتی ہیں ۔ " 😉😜😂😂😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

وہ پوچھنا یہ تھا🙊
آپ کی لائف میں"صنم" کی کمی ہے😍
یا "شرم" کی😒

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣😜😊

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

لیز کو چائے میں ڈبو کے کھائیں😌
اگر مزہ نہ آئے تو ایسی چول دوبارہ نہ مارنا😂😂😂

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

#پسند تو ہمیں. سب #کرتے ہیں 🤷🏻♂🎭
#اب کیا. سب کے ہو. #جائیں 😝🙏🏻