Damadam.pk
Love.is.easy.but.i.m.busy's posts | Damadam

Love.is.easy.but.i.m.busy's posts:

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

لا إله إلا الله الملك الحق المبين
السلام علیکم - حدیث الیوم !
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: " قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا."
(ابن ماجہ 2617)
اے اللہ ہماری زبان و قلوب کو اپنے زکر کی دولت سے منور کر دیجئے آمین
اللہ اکبر - جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں، اور شہزادیاں ہمیشہ حجاب والے روپ میں ہی جچتی ہیں❤

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

#ڈرلگتا ہے ان #لوگوں سے
#صاحب.
#جن کے دل❤ میں بھی #دماغ ہوتا ہے

Love.is.easy.but.i.m.busy
 

-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔