Damadam.pk
Love_is_Game's posts | Damadam

Love_is_Game's posts:

Love_is_Game
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂

Love_is_Game
 

ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے
سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂
😂😂😂😂

Love_is_Game
 

ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا :
تم کتنی خوبصورت ہو ۔
خاتون نے کہا :
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔
آدمی نے کہا :
کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔
😃😜😃😜😃😜😃😜

Love_is_Game
 

محبوب اور امرود
بھاڑ میں جائیں😏😒
دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں😜

Love_is_Game
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂

Love_is_Game
 

بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا

Love_is_Game
 

*اپنی زندگی جیو کیونکہ ✌ نہ منہ بند ہونگے نہ زبانیں 🔥🔥💯*

Love_is_Game
 

وہ ہمیں بھولتے گئے🔥
اپنی اوقات کی طرح 😱

Love_is_Game
 

شب ﻭﺻﺎﻝ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ،ﺷﺐِ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ
ﺗﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﮧ ﺗُﮭﻮ،ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ
محترمہ👰🔥

Love_is_Game
 

ہاں۔۔ کُچھ خواب تھے
سُپردِ خاک کر دیئے...۔۔

Love_is_Game
 

لڑکیاں غصے میں آ جائیں تو اپنی دی ہوئی دعائیں بھی واپس لے لیتی ہیں😂😂

Love_is_Game
 

سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے ..🙈
میں پوچھ نہیں رہا بتارہا ہوں 😘🙈😂😂

Love_is_Game
 


ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘

Love_is_Game
 

شدت عشق کہ بعد تعلق
اب چپ کا ہے

L  : Beshaq zalim hy - 
Love_is_Game
 

پوچھتے کیا ھو حالت میری اب،
کھا گیا ہجر تیرا ذرا ذرا کرکے۔

Love_is_Game
 

میرا عشق ماہِ صیام جیسا!!!......
تیری یادیں آذانِ مغرب!!!.......

Love_is_Game
 

دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی.

Love_is_Game
 

کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....!!
صاحب...!!
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!
💔

Love_is_Game
 

جناب آباد رہئیے😪😪
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.. 💔