یاد آتے ہو جب نمازوں میں
میرا سجدہ طویل ہوتا ہے
دھوکے گِنے نہیں گئے مجھ سے.
کل تارے گِن لئے تھے میں نے.
اداس 💔
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
🔥🥀
نگاہوں کے کاسے میں ......... دیِد کا سِکہ۔
جو تم اُچھالو ...... تو غنی ھو جاؤں میں
دیر تک زندگی پہ ہنستے رہے
دیر تک خودکشی کا سوچا گیا😢😢
ہاۓ لوگوں کی کرم فرماہیاں..!!
تہمتیں, بدنامیاں, رسواہیاں..!!💔
لفظ محبت جہاں کہیں بھی دِکھے
چیر دو گاڑھ دو سولی پر چڑھا دو
ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم
سکون کی سانس لو اب 💔
محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو
جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے💔🔥
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!
جون ایلیاء
- " یاد نہ سہی جناب
شرم تو آتی ہوگی ؟ 🖤🔥
میرا ذکر________ اور لب تمہارے..؟؟
شاید قیامت__________ قریب ہے....!!!
اے دل اب بس بھی کر
اسکی یاد کوئی نیکی تو نہیں
کیا........!!!!
نیند تلاش کررہے ہو
معذرت یہاں عشق رہتا ہے.😭
مجھ کو اتنا بتادے
راہ دیکھوں تری کہ مر جاؤں 🖤🔥
اسے خاموشی پسند تھی
ہم نے لفظوں کے گلے کاٹ دیے ۔۔۔۔
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہےکہ بیٹھا جا رہا ہے؟........
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
”جون ایلیاء“
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain