محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا میرا🔥
"وہ بھی دل سے نکل پھینکے ہیں"
"جن کے جانے سے دل نکلتا تھا"🌚
چھوڑو دٌنیاداری کو
بتاؤ خود سے نظریں تو ملا لیتے ھو نا 🔥
کالے دل، میلے من
سستے شوق حرامی لوگ
تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا...............!!!!
😻
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے.....................!!!!
پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے.....
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے۔۔..
*تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمکو چاہا گیا ،،*🔥
*ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے ۔۔💔*
*تجھے خبر نہیں شائد کہ اک سر پھرا لڑکا*❤️
*وبا کے دنوں میں بھی ترا ہاتھ چوم سکتا ہے*✌️
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں
دل کی اس بغاوت پے لعنت
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
جی بھر کے----- بدنام ہوئے
حق ادا ہوا -----جوانی کا✔
💔💔💔
*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ💔*😥😥
*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ💔*😥😥
آپ ، آنسو پلا رہے ہیں مُجھے۔۔۔!
🖤
دیکھئے! روزہ دار تھا میں تو...!
سرکار🍁
*جس دن مجھے صبر آگیا* 🙂🥀
*کیا اوقات رہ جاۓ گی تمہاری* ✌✨
اج اتنا اُداس ہوں محسن ،
جیسے زلفیں جوان بیوہ کی ۔ ۔
🍁زہر جب کارگر نہیں ہوتا
🍁لوگ تہمت سے مار دیتے ہی
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻄﺎﮐﺎﺭ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺿﻤﯿﺮ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
یاد آتے ہو جب نمازوں میں
میرا سجدہ طویل ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain